My 101 Poetic Thoughts

بچے - Bachay - Children

بچے

جن کو میں نے اپنے سینے پہ سلایا
وہ ھی آج مجھےسونےنہیں دیتے
ھر بات پہ میری ان کو اعتراض ہے
حال تو یہ ہے چھپ کے رونے بھی نہیں دیتے
پیار تو آج بھی بہت کرتا ھوں میں ان سے
پر وہ مجھے اپنا ھونے نہیں دیتے
بات جو ان کے فائدے کی ان کو سمجھاتا ھوں
کہتے ھیں یہ ھیں خیالات پرانے
نئے زمانے میں یہ ھونے نہیں دینگے
جیسے میں باپ نہیں دشمن ھوں
بچے ایسے کرتے ھیں
جیسے ماں انھیں یہی مجھاتی ھے

  • Model: بچے
  • 0 Units in Stock


This product was added to our catalog on Friday 01 March, 2019.

Your IP Address is: 18.206.168.65
Copyright © 2019 MyPoetry
Design by: IDEAS | Powered by Zen Cart
Our shop Yours Shop Ursshop all about living